پنجاب اور وفاق میں مزید تبدیلیوں سے متعلق کل اہم فیصلہ متوقع

پنجاب اور وفاق میں مزید تبدیلیوں سے متعلق کل اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد ( آن لائن ) پنجاب اور وفاق میں مزید تبدیلیوں سے متعلق کل اہم فیصلہ متوقع ہے، انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کو مختلف اداروں کی جانب سے متعدد ملنے والی رپورٹس میں وزیر اعلیٰ اور گورنر سے متعلق بتایا گیا ہے، علاوہ ازیں چھ صوبائی وزراء کوبھی عہدوں سے ہٹائے جانے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ تحریک انصاف میں گروپنگ کے باعث صوبائی اور وفاقی بیورو کریسی بھی پریشانی میں مبتلا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *