اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ

اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، انہوں نے اپنی وزارت چھوڑ کر کوئی اور وزارت نہ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ میں وزارت خزانہ چھوڑ کر توانائی کی وزارت لے لوں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *