کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، جانیے قیمت گرکر کہاں پہنچ گئی

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، جانیے قیمت گرکر کہاں پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج اسے ریورس گیئر لگ گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 68 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب
10 گرام سونے کی قدر 214 روپے کم ہوکر 59 ہزار 28 روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ تولہ چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے 880 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے 754 روپے 45 پیسے ہوگئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *