نیلم منیر کی کیلا کھاتی تصویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاکردیا، پاکستانیوں نے اپنے جذبات کمنٹس کی صورت میں لکھے تو پڑھ کر سب منہ چھپانے لگے

نیلم منیر کی کیلا کھاتی تصویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاکردیا، پاکستانیوں نے اپنے جذبات  کمنٹس کی صورت میں لکھے تو پڑھ کر سب منہ چھپانے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شائقین اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورت اور جاندار اداکاری کے معترف تو ہی ہیں، ساتھ ہی وہ گاہے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اور تصاویرپوسٹ کرتی رہتی ہیں کہ ایک ہلچل مچ جاتی ہے۔ آپ کو ان کی گاڑی میں بیٹھ کر ایک ڈانس پر رقص کرنے کی ویڈیو تو یاد
ہی ہو گی۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اور ایسی تصویر پوسٹ کر دی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس تصویر میں نیلم منیر کیلا کھا رہی ہوتی ہیں۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے ایسا مبہم اور کسی حد تک ذومعنی کیپشن لکھا کہ صارفین کو فقرے کسنے کا موقع مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق بظاہر تو نیلم منیر نے کیپشن میں لکھا کہ ”فلم رانگ نمبر2کے سیٹ پر کیلاکھاتے ہوئے۔“ تاہم اداکارہ نے کیلا کے انگریزی حرف Bananaکو توڑ کر Ba na na na naلکھا جس کا مطلب صارفین نے کچھ اور ہی لیا اور کمنٹس میں اداکارہ پر ایسے ایسے جملے کسے کہ پڑھ کر ہی آدمی کے گال لال ہو جائیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’ٹھرکیوں کے جذبات سے مت کھیلو۔“ ایک نے کہا کہ ”کاش میں موبائل ہوتا۔“ باقی صارفین کے کمنٹس کچھ ایسی نوعیت کے ہیں جو ضبطِ تحریر میں لانا ہمارے بس کی بات نہیں۔ آپ خود ہی خبر میں شامل سکرین شاٹ میں پڑھ لیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *