حکومت کا 1 لاکھ روپے مالیت کا پرائز بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، انعامی رقم کتنی ہوئی گی؟ جانتے ہی پاکستانی بینکوں کے باہر پہنچ گئے

حکومت کا 1 لاکھ روپے مالیت کا پرائز بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، انعامی رقم کتنی ہوئی گی؟ جانتے ہی پاکستانی بینکوں کے باہر پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نام پر رجسٹرڈ 1 لاکھ روپے مالیت کے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، بانڈز قرعہ اندازی میں شامل ہونگے اور سالانہ منافع بھی دیا جائے گا۔ حکومت کا ایک لاکھ روپےمالیت کےبانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹر ہونگے۔ قرعہ اندازی
میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ ان بانڈز پر منافع بھی دیا جائے گا۔ ایک لاکھ روپے مالیت کے بانڈز پر ساڑھے 12 فیصد منافع ملنے کا امکان ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کالا دھن چھپانے کی خاطر کئی افراد بے نامی بانڈز میں سرمایا لگاتے ہیں اور نام پر رجسٹرڈ بانڈز میں دلچسپی کم لیتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اب تک بانڈز پر کُل سرمایا کاری کا حجم 922 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *