پاکستانی روپے کی تگڑی واپسی، ڈالر زمین پر آگرا، جانئے کتنا سستا ہوگیا؟

پاکستانی روپے کی تگڑی واپسی، ڈالر زمین پر آگرا، جانئے کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے روپیہ مزیدتگڑا ہو گا اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بہتر ہو جائے گی۔ دوسری جانب سونا 400 روپے تولہ مہنگا ہوگیا۔فی تولہ سونا 68 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *