ہالی وڈ میں ہلچل۔۔۔۔ انجلینا جولی کی خودکشی ۔۔۔۔ اداکارہ نے یہ قدم کیوں اُٹھایا؟ خبر آتے ہی فلمی حلقے افسردہ ہوگئے

ہالی وڈ میں ہلچل۔۔۔۔ انجلینا جولی کی خودکشی ۔۔۔۔ اداکارہ نے یہ قدم کیوں اُٹھایا؟ خبر آتے ہی فلمی حلقے افسردہ ہوگئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) شہرت ، عزت اور دولت یہ سب مختلف شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والے افراد اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح ہوتے ہیں اور اندر سے تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے ، وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں ،
تفصیلات کے مطابق اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح اور اندر تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں ، دنیا میں کروڑوں افراد کے لیے قابل رشک یہ معروف شخصیات ذاتی زندگی میں دکھوں سے چور ہوکر اپنی زندگی اپنے ہاتھوں لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں ، ایسے ہی چند معروف شخصیات کے بارے میں جانیں جنھوں نے خودکشی کی کوشش کی تاہم دوستوں نے یا قسمت نے انہیں بچالیا۔ انجلینا جولی اپنے لڑکپن اور بیس سال کی عمر کے علاوہ اپنے جڑواں بچوں کی پیدائش اور ماں کی اچانک ہلاکت پر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں، اسی مایوسی کی انتہا میں وہ اپنے جسم پر تیزدھار آلے سے کٹ لگانے کی عادت میں مبتلا ہوگئی تھی ، ہولی وڈ اسٹار کے بقول کچھ وجوہات کی بناء پر اپنے جسم کو کاٹنا اور تکلیف سے مجھے زندگی کا احساس ہوتا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *